Rizwan Zubair

مادّہ ت ق ن

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ت ق نt-q-n

— تِقْن: پختگی، مہارت۔

افعال أَتْقَنَ يُتْقِنُ إِتْقَانًا: کسی کام کو مضبوط، محکم اور بے عیب کر دینا۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿صُنْعَ اللّٰهِ الَّذِيْ أَتْقَنَ كُلَّ شَيْءٍ﴾ (النمل ۲۷:۸۸)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ