ص ر رṣ-r-r
(ن) صَرَّ يَصُرُّ صَرًّا: کسی چیز کو تھیلی میں باندھنا۔
(ض) صَرَّ يَصِرُّ صَرِيْرًا: زور سے بولنا، چیخنا؛ صَرَّةٌ: چیخ۔ ﴿فَاَقْبَلَتِ امْرَاَتُهُۥ فِيْ صَرَّةٍ﴾ (الذّٰریٰت ۵۱:۲۹)
صِرٌّ: ٹھنڈک، پالا۔ ﴿كَمَثَلِ رِيْحٍ فِيْهَا صِرٌّ﴾ (اٰل عمران ۳:۱۱۷)
افعال اَصَرَّ يُصِرُّ اِصْرَارًا: اپنی بات پر جمے رہنا، اڑ جانا (اردو میں «اصرار» اسی معنی میں)۔ ﴿وَلَمْ يُصِرُّوْا عَلٰى مَا فَعَلُوْا﴾ (اٰل عمران ۳:۱۳۵)
اردو میں اس مادے سے: مصر۔