Rizwan Zubair

مادّہ ص ن و

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ص ن وṣ-n-w

— ثلاثی مجرد سے فعل نہیں آتا۔

صِنْوٌ: کسی درخت کی جڑ سے پھوٹنے والی مختلف شاخوں میں سے ہر ایک کو صِنْوٌ کہتے ہیں؛ تثنیہ صِنْوَانِ، جمع صِنْوَانٌ۔ ﴿وَنَخِيْلٌ صِنْوَانٌ وَّغَيْرُ صِنْوَانٍ﴾ (الرعد ۱۳:۴)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ