Rizwan Zubair

مادّہ ص م ت

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ص م تṣ-m-t

(ن) صَمَتَ يَصْمُتُ صَمْتًا: خاموش رہنا۔

صَامِتٌ (اسم الفاعل): خاموش رہنے والا (اردو میں «صامت» اسی معنی میں)۔ ﴿سَوَآءٌ عَلَيْكُمْ اَدَعَوْتُمُوْهُمْ اَمْ اَنْتُمْ صَامِتُوْنَ﴾ (الاعراف ۷:۱۹۳)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ