Rizwan Zubair

مادّہ ص م م

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ص م مṣ-m-m

(س) صَمَّ يَصَمُّ صَمَمًا (اصلی: صَمِمَ يَصْمَمُ): اونچا سننا یا بالکل نہ سننا، بہرا ہونا۔ ﴿ثُمَّ عَمُوْا وَصَمُّوْا كَثِيْرٌ مِّنْهُمْ﴾ (المائدۃ ۵:۷۱)

اَصَمُّ ج صُمٌّ (اَفْعَلُ کا وزن؛ اصل: اَصْمَمُ ج صُمْمٌ): بہرا۔ ﴿صُمٌّۢ بُكْمٌ عُمْيٌ﴾ (البقرۃ ۲:۱۸)

(افعال) اَصَمَّ يُصِمُّ اِصْمَامًا: کسی کو بہرا کر دینا۔ ﴿فَاَصَمَّهُمْ وَاَعْمٰٓى اَبْصَارَهُمْ﴾ (محمد ۴۷:۲۳)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ