Rizwan Zubair

مادّہ ص ب و

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ص ب وṣ-b-w

(ن) صَبَا يَصْبُوْ صُبُوًّا: (۱) کسی کے لیے مشتاق ہونا، کسی کی طرف مائل ہونا۔ ﴿وَاِلَّا تَصْرِفْ عَنِّيْ كَيْدَهُنَّ اَصْبُ اِلَيْهِنَّ﴾ (یوسف ۱۲:۳۳) (۲) بچپن کی طرف مائل ہونا، نابالغ ہونا۔

صَبِيٌّ (فَعِيْلٌ کے وزن پر صفت): بچوں کی خصلت والا، یعنی بچہ، نابالغ لڑکا۔ ﴿وَاٰتَيْنٰهُ الْحُكْمَ صَبِيًّا﴾ (مریم ۱۹:۱۲)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ