Rizwan Zubair

مادّہ ش ف ی

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ش ف یsh-f-y

(ض) شَفٰى يَشْفِيْ شِفَآءً: کوئی مرض دور کر کے صحت دینا، شفا دینا۔ ﴿وَاِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِيْنِ﴾ (الشعراء ۲۶:۸۰)؛ ﴿وَيَشْفِ صُدُوْرَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِيْنَ﴾ (التوبۃ ۹:۱۴)

شِفَآءٌ (اسم ذات بھی): صحت یابی (اردو میں «شفا، شافی» اسی معنی میں)۔ ﴿فِيْهِ شِفَآءٌ لِّلنَّاسِ﴾ (النحل ۱۶:۶۹)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ