ش ع لsh-ʿ-l
(ف) شَعَلَ يَشْعَلُ شَعْلًا: آگ بھڑکانا۔
افتعال اِشْتَعَلَ يَشْتَعِلُ اِشْتِعَالًا: آگ سے شعلہ نکلنا، غصے کا بھڑک اٹھنا (اردو میں «اشتعال، مشتعل» اسی معنی میں)۔ ﴿وَاشْتَعَلَ الرَّاْسُ شَيْبًا﴾ (مریم ۱۹:۴)
اردو میں اس مادے سے: شعلہ۔
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English
(ف) شَعَلَ يَشْعَلُ شَعْلًا: آگ بھڑکانا۔
افتعال اِشْتَعَلَ يَشْتَعِلُ اِشْتِعَالًا: آگ سے شعلہ نکلنا، غصے کا بھڑک اٹھنا (اردو میں «اشتعال، مشتعل» اسی معنی میں)۔ ﴿وَاشْتَعَلَ الرَّاْسُ شَيْبًا﴾ (مریم ۱۹:۴)
اردو میں اس مادے سے: شعلہ۔
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر