Rizwan Zubair

مادّہ س ل و

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

س ل وs-l-w

(ن) سَلَا يَسْلُوْ سُلْوَانًا: (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

سَلْوٰى (اسم ذات): بٹیر جیسا ایک پرندہ جو بنی اسرائیل پر اتارا گیا۔ ﴿وَاَنْزَلْنَا عَلَيْكُمُ الْمَنَّ وَالسَّلْوٰى﴾ (البقرۃ ۲:۵۷)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ