Rizwan Zubair

مادّہ س ل خ

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

س ل خs-l-kh

(ف) سَلَخَ يَسْلَخُ سَلْخًا: کسی چیز کی کھال کھینچنا (اردو میں «سلخ»: قمری مہینے کی آخری تاریخ؛ عربی میں: کھال کھینچنا، نکال لینا)؛ کسی چیز میں سے کسی چیز کو کھینچ کر نکالنا۔ ﴿وَاٰيَةٌ لَّهُمُ الَّيْلُ نَسْلَخُ مِنْهُ النَّهَارَ﴾ (یٰسٓ ۳۶:۳۷)

انفعال اِنْسَلَخَ يَنْسَلِخُ اِنْسِلَاخًا: کسی کا کسی چیز سے نکل جانا، سٹک جانا؛ (مدت کا) گزر جانا۔ ﴿فَانْسَلَخَ مِنْهَا﴾ (الاعراف ۷:۱۷۵)؛ ﴿فَاِذَا انْسَلَخَ الْاَشْهُرُ الْحُرُمُ﴾ (التوبۃ ۹:۵)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ