Rizwan Zubair

مادّہ س ل ک

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

س ل کs-l-k

(ن) سَلَكَ يَسْلُكُ سَلْكًا: (۱) (لازم) کسی راستہ پر چلنا، کسی چیز میں داخل ہونا، پڑنا۔ ﴿فَاسْلُكِيْ سُبُلَ رَبِّكِ ذُلُلًا﴾ (النحل ۱۶:۶۹) (۲) (متعدی) کسی راستہ پر چلانا، کسی چیز میں داخل کرنا، ڈالنا۔ ﴿مَا سَلَكَكُمْ فِيْ سَقَرَ﴾ (المدثر ۷۴:۴۲)؛ ﴿ثُمَّ فِيْ سِلْسِلَةٍ ذَرْعُهَا سَبْعُوْنَ ذِرَاعًا فَاسْلُكُوْهُ﴾ (الحاقۃ ۶۹:۳۲)

اردو میں اس مادے سے: سلوک؛ مسلک (مذہبی مکتبِ فکر، فرقہ؛ عربی میں: راستہ، طریقہ)۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ