Rizwan Zubair

مادّہ س ج ن

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 4 · English

س ج نs-j-n

(ن) سَجَنَ يَسْجُنُ سَجْنًا: کسی کو قید کرنا۔ ﴿لَيَسْجُنُنَّهُۥ حَتّٰى حِيْنٍ﴾ (یوسف ۱۲:۳۵)

سِجْنٌ (اسم ذات): قید خانہ۔ ﴿قَالَ رَبِّ السِّجْنُ اَحَبُّ اِلَيَّ﴾ (یوسف ۱۲:۳۳)

مَسْجُوْنٌ (اسم المفعول): قید کیا ہوا۔ ﴿لَاَجْعَلَنَّكَ مِنَ الْمَسْجُوْنِيْنَ﴾ (الشعراء ۲۶:۲۹)

سِجِّيْنٌ: دائمی سخت جگہ؛ جہنم کی ایک وادی؛ بدکاروں کا اعمال نامہ رکھنے کی جگہ۔ ﴿كَلَّآ اِنَّ كِتٰبَ الْفُجَّارِ لَفِيْ سِجِّيْنٍ﴾ (المطففین ۸۳:۷)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ