Rizwan Zubair

مادّہ س ج ل

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

س ج لs-j-l

(ن) سَجَلَ يَسْجُلُ سَجْلًا: (۱) اوپر سے پانی گرانا (۲) کتاب کو لگاتار پڑھنا۔

سِجِلٌّ (اسم ذات): دعووں اور فیصلوں کو لکھنے کے اوراق جو قاضی اپنے پاس محفوظ رکھتا ہے، عدالتی ریکارڈ (جوڈیشل ریکارڈ)۔ ﴿يَوْمَ نَطْوِي السَّمَآءَ كَطَيِّ السِّجِلِّ لِلْكُتُبِ﴾ (الانبیاء ۲۱:۱۰۴)

سِجِّيْلٌ (اسم ذات): گیلی مٹی کی گولیاں جنہیں آگ میں پکا کر سخت کر لیا جائے؛ مٹی کے پتھر، کنکر۔ ﴿حِجَارَةً مِّنْ سِجِّيْلٍ﴾ (الحجر ۱۵:۷۴)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ