Rizwan Zubair

مادّہ س ح ب

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

س ح بs-ḥ-b

(ف) سَحَبَ يَسْحَبُ سَحْبًا: کسی کو گھسیٹنا۔ ﴿يَوْمَ يُسْحَبُوْنَ فِي النَّارِ عَلٰى وُجُوْهِهِمْ﴾ (القمر ۵۴:۴۸)

سَحَابٌ ج سُحُبٌ (اسم ذات): بادل، جسے ہوائیں گھسیٹے پھرتی ہیں۔ ﴿وَالسَّحَابِ الْمُسَخَّرِ بَيْنَ السَّمَآءِ وَالْاَرْضِ﴾ (البقرۃ ۲:۱۶۴)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ