Rizwan Zubair

مادّہ س د س

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

س د سs-d-s

— یہ مادہ عدد چھ کی اصل ہے، اور «سِتَّةٌ» اسی سے بنا ہے (دال کو تاء سے بدل کر ادغام)۔

سُدُسٌ (اسم ذات): چھٹا حصہ۔ ﴿فَلِكُلِّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا السُّدُسُ﴾ (النساء ۴:۱۲)

سَادِسٌ: چھٹا۔ ﴿وَيَقُوْلُوْنَ خَمْسَةٌ سَادِسُهُمْ كَلْبُهُمْ﴾ (الکھف ۱۸:۲۲)

سِدْسٌ ج اَسْدَاسٌ۔

قرآن میں یہ مادہ پانچ بار آیا ہے۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ