Rizwan Zubair

مادّہ س ع ر

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

س ع رs-ʿ-r

(ف) سَعَرَ يَسْعَرُ سَعْرًا: (۱) کسی کو اشتعال دلانا، بھڑکانا (۲) آگ جلانا۔

سَعِيْرٌ (فَعِيْلٌ کے وزن پر صفت): ہمیشہ جلنے والی آگ، شعلوں والی آگ۔ ﴿فَسُحْقًا لِّاَصْحٰبِ السَّعِيْرِ﴾ (الملک ۶۷:۱۱)

سُعُرٌ: آگ کے شعلے؛ نیز دیوانگی۔ ﴿اِنَّ الْمُجْرِمِيْنَ فِيْ ضَلٰلٍ وَّسُعُرٍ﴾ (القمر ۵۴:۴۷)

تفعیل سَعَّرَ يُسَعِّرُ تَسْعِيْرًا: خوب بھڑکانا۔ ﴿وَاِذَا الْجَحِيْمُ سُعِّرَتْ﴾ (التکویر ۸۱:۱۲)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ