Rizwan Zubair

مادّہ ر ی ش

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ر ی شr-y-sh

(ض) رَاشَ يَرِيْشُ رَيْشًا: کسی کے حال کی اصلاح کرنا۔

رِيْشٌ: پرندے کے پر؛ اور مجازًا وہ لباس اور زینت جو انسان کو ڈھانپے اور خوبصورت بنائے — اسی معنی میں قرآن نے استعمال کیا۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿قَدْ اَنْزَلْنَا عَلَيْكُمْ لِبَاسًا يُّوَارِيْ سَوْاٰتِكُمْ وَرِيْشًا﴾ (الاعراف ۷:۲۶)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ