Rizwan Zubair

مادّہ ر س خ

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ر س خr-s-kh

(ن) رَسَخَ يَرْسُخُ رُسُوْخًا: گڑ جانا، جم جانا، پختہ ہونا (اردو میں «رسوخ»: اثر، پہنچ، رسائی؛ عربی میں: گڑ جانا، پختہ ہونا)۔

رَاسِخٌ ج رٰسِخُوْنَ (اسم الفاعل): پختہ، جما ہوا (اردو میں «راسخ» اسی معنی میں)۔ ﴿وَالرّٰسِخُوْنَ فِي الْعِلْمِ﴾ (اٰل عمران ۳:۷)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ