ر ح بr-ḥ-b
(ک) رَحُبَ يَرْحُبُ رُحْبًا: کسی جگہ کا کشادہ ہونا۔ ﴿وَضَاقَتْ عَلَيْكُمُ الْاَرْضُ بِمَا رَحُبَتْ﴾ (التوبۃ ۹:۲۵)
مَرْحَبٌ (مَفْعَل کے وزن پر اسم الظرف): کشادگی کا وقت یا موقع (اردو میں «مرحبا» اسی معنی میں)؛ زیادہ تر خوش آمدید کے معنی میں آتا ہے۔ ﴿لَا مَرْحَبًۢا بِهِمْ﴾ (صٓ ۳۸:۵۹)