Rizwan Zubair

مادّہ ر ھ ن

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ر ھ نr-h-n

(ف) رَهَنَ يَرْهَنُ رَهْنًا: کسی بات کی ضمانت لینا، گروی رکھنا (اردو میں «رہن» اسی معنی میں)۔

رِهَانٌ (رَهْنٌ کی جمع، اسم ذات): ضمانت، گروی رکھی ہوئی چیزیں۔ ﴿فَرِهٰنٌ مَّقْبُوْضَةٌ﴾ (البقرۃ ۲:۲۸۳)

رَهِيْنٌ / رَهِيْنَةٌ (فَعِيْلٌ کے وزن پر، اسم المفعول کے معنی میں): گروی رکھا ہوا۔ ﴿كُلُّ نَفْسٍۢ بِمَا كَسَبَتْ رَهِيْنَةٌ﴾ (المدثر ۷۴:۳۸)؛ ﴿كُلُّ امْرِئٍۢ بِمَا كَسَبَ رَهِيْنٌ﴾ (الطور ۵۲:۲۱)

اردو میں اس مادے سے: مرہون۔

«ہے کشادِ خاطرِ وابستہ در رہنِ سخن» (دیوانِ غالب)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ