Rizwan Zubair

مادّہ ر ذ ل

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ر ذ لr-dh-l

(ک، س) رَذُلَ يَرْذُلُ / رَذِلَ يَرْذَلُ رَذَالَةً وَرُذُوْلَةً: حقیر ہونا، گھٹیا ہونا (اردو میں «رذالت» اسی معنی میں)۔

اَرْذَلُ ج اَرَاذِلُ وَاَرْذَلُوْنَ (افعل التفضیل): زیادہ یا سب سے زیادہ حقیر، گھٹیا۔ ﴿وَمِنْكُمْ مَّنْ يُّرَدُّ اِلٰٓى اَرْذَلِ الْعُمُرِ﴾ (النحل ۱۶:۷۰)؛ ﴿وَاتَّبَعَكَ الْاَرْذَلُوْنَ﴾ (الشعراء ۲۶:۱۱۱)؛ ﴿اِلَّا الَّذِيْنَ هُمْ اَرَاذِلُنَا﴾ (ھود ۱۱:۲۷)

اردو میں اس مادے سے: رذیل۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ