Rizwan Zubair

مادّہ ق س س

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ق س سq-s-s

(ن) قَسَّ يَقُسُّ قَسًّا: رات میں کسی چیز کی جستجو کرنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

قِسِّيْسٌ ج قِسِّيْسُوْنَ: رات کو علم کی جستجو کرنے والا، یعنی نصاریٰ کا عالم، پادری۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿ذٰلِكَ بِاَنَّ مِنْهُمْ قِسِّيْسِيْنَ وَرُهْبَانًا﴾ (المائدۃ ۵:۸۲)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ