ق ر فq-r-f
(ض) قَرَفَ يَقْرِفُ قَرْفًا: درخت کی چھال اتارنا، کسی چیز کو چھیلنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
(افتعال) اِقْتَرَفَ يَقْتَرِفُ اِقْتِرَافًا: اہتمام سے کمانا؛ (برائی کا) ارتکاب کرنا۔ مُقْتَرِفٌ ج مُقْتَرِفُوْنَ (اسم الفاعل): کمانے والا، ارتکاب کرنے والا۔ ﴿وَمَنْ يَّقْتَرِفْ حَسَنَةً نَّزِدْ لَهُۥ فِيْهَا حُسْنًا﴾ (الشورٰی ۴۲:۲۳)؛ ﴿وَاَمْوَالُ نِ اقْتَرَفْتُمُوْهَا﴾ (التوبۃ ۹:۲۴)