Rizwan Zubair

مادّہ ق ض ض

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ق ض ضq-ḍ-ḍ

(ن) قَضَّ يَقُضُّ قَضًّا (اصلی: قَضَضَ يَقْضُضُ): (میخ) اکھاڑنا؛ دیوار کو ڈھا دینا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

(انفعال) اِنْقَضَّ يَنْقَضُّ اِنْقِضَاضًا: (دیوار کا) پھٹ کر گر پڑنا۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿فَوَجَدَا فِيْهَا جِدَارًا يُّرِيْدُ اَنْ يَّنْقَضَّ فَاَقَامَهُۥ﴾ (الکھف ۱۸:۷۷)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ