Rizwan Zubair

مادّہ ن و ص

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ن و صn-w-ṣ

(ن) نَاصَ يَنُوْصُ نَوْصًا (اصلی: نَوَصَ يَنْوُصُ): پیچھے ہٹ کر بھاگنا، پناہ کی طرف لپکنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

مَنَاصٌ (اسم الظرف/مصدرِ میمی): بھاگنے کی جگہ یا وقت، جائے پناہ۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿وَّلَاتَ حِيْنَ مَنَاصٍ﴾ (صٓ ۳۸:۳) — یعنی اب بھاگنے کا وقت نہیں۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ