ن و قn-w-q
— نَاقَة ج نُوْق وَنِيَاق وَأَيْنُق: اونٹنی۔ قرآن میں سات بار، اور ہر بار قومِ ثمود کی اُس اونٹنی کے بیان میں جو نشانی بنا کر بھیجی گئی: ﴿هٰذِهِۦ نَاقَةُ اللّٰهِ لَكُمْ آيَةً﴾ (الاعراف ۷:۷۳) اور ﴿فَعَقَرُوا النَّاقَةَ﴾ (الاعراف ۷:۷۷)۔
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English
— نَاقَة ج نُوْق وَنِيَاق وَأَيْنُق: اونٹنی۔ قرآن میں سات بار، اور ہر بار قومِ ثمود کی اُس اونٹنی کے بیان میں جو نشانی بنا کر بھیجی گئی: ﴿هٰذِهِۦ نَاقَةُ اللّٰهِ لَكُمْ آيَةً﴾ (الاعراف ۷:۷۳) اور ﴿فَعَقَرُوا النَّاقَةَ﴾ (الاعراف ۷:۷۷)۔
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر