Rizwan Zubair

مادّہ ن ک ف

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ن ک فn-k-f

(ن) نَكَفَ يَنْكُفُ نَكْفًا: ناک بھوں چڑھانا، بیزار ہونا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

(استفعال) اِسْتَنْكَفَ يَسْتَنْكِفُ اِسْتِنْكَافًا: کسی بات کو اپنے لیے باعثِ عار سمجھنا، عار سمجھ کر اس سے رک جانا۔ ﴿لَنْ يَّسْتَنْكِفَ الْمَسِيْحُ اَنْ يَّكُوْنَ عَبْدًا لِّلّٰهِ﴾ (النساء ۴:۱۷۲)؛ ﴿وَاَمَّا الَّذِيْنَ اسْتَنْكَفُوْا وَاسْتَكْبَرُوْا﴾ (النساء ۴:۱۷۳)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ