ن ح تn-ḥ-t
(ض) نَحَتَ يَنْحِتُ نَحْتًا: لکڑی، پتھر وغیرہ کو چھیل کر ہموار کرنا، تراشنا؛ سنگ تراشی کرنا۔ ﴿وَتَنْحِتُوْنَ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوْتًا﴾ (الشعراء ۲۶:۱۴۹)؛ ﴿قَالَ اَتَعْبُدُوْنَ مَا تَنْحِتُوْنَ﴾ (الصافات ۳۷:۹۵)
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English
(ض) نَحَتَ يَنْحِتُ نَحْتًا: لکڑی، پتھر وغیرہ کو چھیل کر ہموار کرنا، تراشنا؛ سنگ تراشی کرنا۔ ﴿وَتَنْحِتُوْنَ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوْتًا﴾ (الشعراء ۲۶:۱۴۹)؛ ﴿قَالَ اَتَعْبُدُوْنَ مَا تَنْحِتُوْنَ﴾ (الصافات ۳۷:۹۵)
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر