Rizwan Zubair

مادّہ ن ع ل

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ن ع لn-ʿ-l

(ف) نَعَلَ يَنْعَلُ نَعْلًا: جوتا عطا کرنا یا پہنانا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

نَعْلٌ (اسمِ ذات): جوتا۔ قرآن میں صرف ایک بار (بصیغۂ تثنیہ)، اور وہ وادیٔ طویٰ میں سیدنا موسیٰ علیہ السلام کو خطاب میں: ﴿فَاخْلَعْ نَعْلَيْكَ اِنَّكَ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًي﴾ (طٰہٰ ۲۰:۱۲)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ