Rizwan Zubair

مادّہ م ز ق

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

م ز قm-z-q

(ض) مَزَقَ يَمْزِقُ مَزْقًا: پھاڑنا، ٹکڑے کرنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

(تفعیل) مَزَّقَ يُمَزِّقُ تَمْزِيْقًا: بری طرح ٹکڑے ٹکڑے کر دینا (یہاں تفعیل شدت اور تکرار کے لیے ہے)؛ مُمَزَّقٌ (اسم المفعول، نیز مصدرِ میمی): پارہ پارہ کیا ہوا؛ ہر طرف بکھیر دینا۔ ﴿اِذَا مُزِّقْتُمْ كُلَّ مُمَزَّقٍ اِنَّكُمْ لَفِيْ خَلْقٍ جَدِيْدٍ﴾ (سبا ۳۴:۷)؛ ﴿وَمَزَّقْنٰهُمْ كُلَّ مُمَزَّقٍ﴾ (سبا ۳۴:۱۹)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ