م ح لm-ḥ-l
(ف) مَحَلَ يَمْحَلُ مَحْلًا: کسی کے خلاف چغلی کھانا، شکایت کر کے اسے مصیبت میں ڈالنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
(مفاعلہ) مَاحَلَ يُمَاحِلُ مُمَاحَلَةً وَمِحَالًا: کسی کے خلاف خفیہ تدبیر کرنا؛ مِحَالٌ: گرفت، سخت تدبیر۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿وَهُوَ شَدِيْدُ الْمِحَالِ﴾ (الرعد ۱۳:۱۳)