Rizwan Zubair

مادّہ ل ح م

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 4 · English

ل ح مl-ḥ-m

(ف) لَحَمَ يَلْحَمُ لَحْمًا: (۱) گوشت کھلانا (۲) دو چیزوں کو جوڑ دینا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

لَحْمٌ ج لُحُوْمٌ (اسمِ ذات): گوشت۔ ﴿حُرِّمَتْ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةُ وَالدَّمُ وَلَحْمُ الْخِنْزِيْرِ﴾ (المائدۃ ۵:۳)؛ ﴿فَكَسَوْنَا الْعِظٰمَ لَحْمًا﴾ (المؤمنون ۲۳:۱۴)؛ ﴿وَلَحْمِ طَيْرٍ مِّمَّا يَشْتَهُوْنَ﴾ (الواقعۃ ۵۶:۲۱)؛ ﴿لَنْ يَّنَالَ اللّٰهَ لُحُوْمُهَا وَلَا دِمَآؤُهَا﴾ (الحج ۲۲:۳۷)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ