Rizwan Zubair

مادّہ خ ی م

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

خ ی مkh-y-m

— خَيْمَة ج خِيَام وَخِيَم: خیمہ، ڈیرہ (اردو میں «خیمہ» اسی معنی میں)۔ اہلِ لغت کہتے ہیں کہ اصل مفہوم ٹھہرنے اور جم جانے کا ہے (خَيَّمَ بالمکان = وہاں پڑاؤ ڈالا)۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ جنت کی حوروں کے بیان میں: ﴿حُوْرٌ مَّقْصُوْرٰتٌ فِي الْخِيَامِ﴾ (الرحمٰن ۵۵:۷۲)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ