Rizwan Zubair

مادّہ خ ت ر

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

خ ت رkh-t-r

(ن، ض) خَتَرَ يَخْتُرُ / يَخْتِرُ خَتْرًا: عہد توڑنا، دھوکہ دینا؛ اہلِ لغت کہتے ہیں کہ خَتْر غدر کی سخت ترین قسم ہے۔

خَتَّار (وزن فَعَّال، مبالغہ): بہت بڑا عہد شکن۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿وَمَا يَجْحَدُ بِاٰيٰتِنَآ اِلَّا كُلُّ خَتَّارٍ كَفُوْرٍ﴾ (لقمٰن ۳۱:۳۲)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ