(ن) خَرَجَ يَخْرُجُ خُرُوْجًا: باہر نکلنا (اردو میں «خروج» اسی معنی میں)۔ ﴿فَخَرَجَ مِنْهَا خَآئِفًا يَّتَرَقَّبُ﴾ (القصص ۲۸:۲۱)
خَرْجٌ وَخَرَاجٌ: خراج، ٹیکس، معاوضہ (اردو میں «خراج» اسی معنی میں؛ «خرچ»: صرف کرنا، اخراجات؛ عربی میں: محصول، ٹیکس، معاوضہ)۔ ﴿اَمْ تَسْــَٔلُهُمْ خَرْجًا فَخَرَاجُ رَبِّكَ خَيْرٌ﴾ (المؤمنون ۲۳:۷۲)
افعال اَخْرَجَ يُخْرِجُ اِخْرَاجًا: باہر نکالنا (اردو میں «اخراج» اسی معنی میں)۔ ﴿اَخْرَجَ مِنْهَا مَآءَهَا وَمَرْعٰىهَا﴾ (النّٰزعٰت ۷۹:۳۱)
استفعال اِسْتَخْرَجَ يَسْتَخْرِجُ اِسْتِخْرَاجًا: کسی چیز میں سے کچھ نکالنا۔ ﴿وَيَسْتَخْرِجَا كَنْزَهُمَا﴾ (الکھف ۱۸:۸۲)
اردو میں اس مادے سے: خارج۔
«خراج کی جو گدا ہو، وہ قیصری کیا ہے!» (بالِ جبریل)