خ م صkh-m-ṣ
(ن) خَمَصَ يَخْمُصُ خَمْصًا: شدید بھوک سے پیٹ کا پچک جانا، کمر سے لگ جانا۔
مَخْمَصَةٌ (اسم الظرف): شدید بھوک کا وقت، فاقہ۔ ﴿فَمَنِ اضْطُرَّ فِيْ مَخْمَصَةٍ غَيْرَ مُتَجَانِفٍ لِّاِثْمٍ﴾ (المائدۃ ۵:۳)؛ ﴿وَلَا نَصَبٌ وَّلَا مَخْمَصَةٌ فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ﴾ (التوبۃ ۹:۱۲۰)