Rizwan Zubair

مادّہ خ م د

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

خ م دkh-m-d

(ن، س) خَمَدَ يَخْمُدُ / خَمِدَ يَخْمَدُ خَمْدًا وَخُمُوْدًا: آگ کے شعلوں کا تھم جانا جبکہ انگارہ نہ بجھا ہو؛ پژمردہ ہونا، بجھ کر رہ جانا۔

خَامِدٌ ج خٰمِدُوْنَ (اسم الفاعل): بجھ کر رہ جانے والا۔ ﴿فَاِذَا هُمْ خٰمِدُوْنَ﴾ (یٰسٓ ۳۶:۲۹)؛ ﴿حَتّٰى جَعَلْنٰهُمْ حَصِيْدًا خٰمِدِيْنَ﴾ (الانبیاء ۲۱:۱۵)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ