خ ف تkh-f-t
(ن) خَفَتَ يَخْفُتُ خُفُوْتًا: آواز کا پست ہونا۔
مفاعلہ خَافَتَ يُخَافِتُ مُخَافَتَةً: آواز کو پوشیدہ رکھنا، پست کرنا۔ ﴿وَلَا تَجْهَرْ بِصَلَاتِكَ وَلَا تُخَافِتْ بِهَا﴾ (بنی اسرائیل ۱۷:۱۱۰)
تفاعل تَخَافَتَ يَتَخَافَتُ تَخَافُتًا: ایک دوسرے سے پست آواز میں بات کرنا، سرگوشی کرنا۔ ﴿يَتَخَافَتُوْنَ بَيْنَهُمْ﴾ (طٰہٰ ۲۰:۱۰۳)