خ ض دkh-ḍ-d
(ض) خَضَدَ يَخْضِدُ خَضْدًا: نرم شاخ کو توڑنا یا موڑ دینا؛ نیز کانٹے کاٹ دینا۔
مَخْضُوْد (اسمِ مفعول): جس کے کانٹے کاٹ دیے گئے ہوں، بے خار۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ جنت کی بیری کے وصف میں: ﴿فِيْ سِدْرٍ مَّخْضُوْدٍ﴾ (الواقعۃ ۵۶:۲۸)
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English
(ض) خَضَدَ يَخْضِدُ خَضْدًا: نرم شاخ کو توڑنا یا موڑ دینا؛ نیز کانٹے کاٹ دینا۔
مَخْضُوْد (اسمِ مفعول): جس کے کانٹے کاٹ دیے گئے ہوں، بے خار۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ جنت کی بیری کے وصف میں: ﴿فِيْ سِدْرٍ مَّخْضُوْدٍ﴾ (الواقعۃ ۵۶:۲۸)
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر