Rizwan Zubair

مادّہ خ ب ل

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

خ ب لkh-b-l

(ن، ض) خَبَلَ يَخْبُلُ / يَخْبِلُ خَبْلًا: دماغ خراب کرنا، بگاڑنا۔

خَبَالٌ: ذہنی پراگندگی، فساد، بگاڑ۔ ﴿لَوْ خَرَجُوْا فِيْكُمْ مَّا زَادُوْكُمْ اِلَّا خَبَالًا﴾ (التوبۃ ۹:۴۷)؛ ﴿لَا يَاْلُوْنَكُمْ خَبَالًا﴾ (اٰل عمران ۳:۱۱۸)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ