Rizwan Zubair

مادّہ ک ن ز

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ک ن زk-n-z

(ض) كَنَزَ يَكْنِزُ كَنْزًا: کوئی چیز جمع کر کے محفوظ کر لینا، ذخیرہ کرنا، گاڑ رکھنا۔ ﴿وَالَّذِيْنَ يَكْنِزُوْنَ الذَّهَبَ وَالْفِضَّةَ﴾ (التوبۃ ۹:۳۴)؛ ﴿هٰذَا مَا كَنَزْتُمْ لِاَنْفُسِكُمْ﴾ (التوبۃ ۹:۳۵)

كَنْزٌ ج كُنُوْزٌ (مصدر، اسمِ ذات بھی): ذخیرہ، خزانہ۔ ﴿وَكَانَ تَحْتَهُۥ كَنْزٌ لَّهُمَا﴾ (الکھف ۱۸:۸۲)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ