Rizwan Zubair

مادّہ ج ن ف

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ج ن فj-n-f

(س) جَنِفَ يَجْنَفُ جَنَفًا: راستہ سے ہٹ جانا، فیصلے میں جانبداری کرنا۔ ﴿فَمَنْ خَافَ مِنْ مُّوْصٍ جَنَفًا اَوْ اِثْمًا﴾ (البقرۃ ۲:۱۸۲)

تفاعل تَجَانَفَ يَتَجَانَفُ تَجَانُفًا: کسی طرف مائل ہونا۔ ﴿غَيْرَ مُتَجَانِفٍ لِّاِثْمٍ﴾ (المائدۃ ۵:۳)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ