ج ھ زj-h-z
(ف) جَهَزَ يَجْهَزُ جَهْزًا: کسی ادھورے کام کو پورا کرنا، جیسے زخمی کو مار کر اس کا کام تمام کر دینا۔
جَهَازٌ: کسی کی ضرورت پوری کرنے والا سامان (اردو میں «جہاز»: بحری یا ہوائی سواری؛ عربی میں: ضرورت کا سامان)۔
تفعیل جَهَّزَ يُجَهِّزُ تَجْهِيْزًا: کسی کے لئے ضرورت کا سامان مہیا کرنا، تیار کرنا (اردو میں «تجہیز»: میت کی تیاری و تدفین؛ عربی میں: سامان مہیا کرنا، تیار کرنا)۔ ﴿فَلَمَّا جَهَّزَهُمْ بِجَهَازِهِمْ﴾ (یوسف ۱۲:۷۰)