Rizwan Zubair

مادّہ ح ط م

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ح ط مḥ-ṭ-m

(ض) حَطَمَ يَحْطِمُ حَطْمًا: توڑ کر ریزہ ریزہ کر دینا، چور چور کرنا۔ ﴿لَا يَحْطِمَنَّكُمْ سُلَيْمٰنُ وَجُنُوْدُهُۥ﴾ (النمل ۲۷:۱۸)۔ قرآن میں یہ مادہ چھ بار آیا ہے۔

حُطَام: چورا، ریزہ ریزہ ہو جانے والی چیز — دنیا کے مال کے لیے یہ لفظ نہایت معنی خیز ہے۔ ﴿ثُمَّ يَكُوْنُ حُطٰمًا﴾ (الحدید ۵۷:۲۰)

حُطَمَة (وزن فُعَلَة، مبالغہ): بہت توڑ پھوڑ دینے والی — جہنم کے ناموں میں سے ایک۔ ﴿لَيُنْۢبَذَنَّ فِي الْحُطَمَةِ﴾ (الھمزۃ ۱۰۴:۴)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ