Rizwan Zubair

مادّہ ح ن ج ر

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ح ن ج رḥ-n-j-r

(رباعی) — حَنْجَرَة ج حَنَاجِر: حلق کی نالی، گلے کا وہ حصہ جہاں سے سانس گزرتی ہے۔ «بلوغِ قلوب حناجر» عربی میں شدید خوف کا محاورہ ہے: دل اچھل کر گلے کو آ لگنا۔ قرآن میں دو بار: ﴿وَبَلَغَتِ الْقُلُوْبُ الْحَنَاجِرَ﴾ (الاحزاب ۳۳:۱۰)؛ ﴿اِذِ الْقُلُوْبُ لَدَي الْحَنَاجِرِ كٰظِمِيْنَ﴾ (غافر ۴۰:۱۸)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ