Rizwan Zubair

مادّہ ح ض ض

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ح ض ضḥ-ḍ-ḍ

(ن) حَضَضَ يَحْضُضُ (اصلی) ⟵ حَضَّ يَحُضُّ حَضًّا: کسی کام پر ابھارنا، ترغیب دینا۔ ﴿وَلَا يَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِيْنِ﴾ (الحاقۃ ۶۹:۳۴)

تفاعل تَحَآضَّ يَتَحَآضُّ تَحَاضًّا: ایک دوسرے کو ابھارنا۔ ﴿وَلَا تَحٰٓضُّوْنَ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِيْنِ﴾ (الفجر ۸۹:۱۸)۔ قرآن میں یہ مادہ تین بار آیا ہے۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ