Rizwan Zubair

مادّہ ح د ب

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ح د بḥ-d-b

(س) حَدِبَ يَحْدَبُ حَدَبًا: آدمی کا کبڑا ہونا۔

حَدَبٌ: کبڑا پن؛ پھر کسی زمین کی اونچی جگہ کو بھی مجازاً حَدَبٌ کہتے ہیں۔ ﴿وَهُمْ مِّنْ كُلِّ حَدَبٍ يَّنْسِلُوْنَ﴾ (الانبیاء ۲۱:۹۶)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ