Rizwan Zubair

مادّہ ھ ز ز

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ھ ز زh-z-z

(ن) هَزَّ يَهُزُّ هَزًّا (اصلی: هَزَزَ يَهْزُزُ): کسی چیز کو حرکت دینا، ہلانا؛ هُزِّيْ (فعلِ امر، مؤنث): تو ہلا۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ سیدہ مریم علیہا السلام کو خطاب میں: ﴿وَهُزِّيْٓ اِلَيْكِ بِجِذْعِ النَّخْلَةِ﴾ (مریم ۱۹:۲۵)

(افتعال) اِهْتَزَّ يَهْتَزُّ اِهْتِزَازًا: (بے اختیار) حرکت میں آنا، ہلنا، لہلہانا۔ ﴿فَاِذَآ اَنْزَلْنَا عَلَيْهَا الْمَآءَ اهْتَزَّتْ وَرَبَتْ﴾ (الحج ۲۲:۵)؛ ﴿فَلَمَّا رَاٰهَا تَهْتَزُّ كَاَنَّهَا جَآنٌّ﴾ (النمل ۲۷:۱۰)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ