ھ د دh-d-d
(ن، ض) هَدَّ يَهُدُّ وَيَهِدُّ هَدًّا (اصلی: هَدَدَ): کسی چیز کو زور کی آواز کے ساتھ گرا دینا، ڈھا دینا؛ (لازم) دھڑام سے گرنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
هَدٌّ (مصدر): دھڑام سے گرنا، ریزہ ریزہ ہو کر گرنا۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿تَكَادُ السَّمٰوٰتُ يَتَفَطَّرْنَ مِنْهُ وَتَنْشَقُّ الْاَرْضُ وَتَخِرُّ الْجِبَالُ هَدًّا﴾ (مریم ۱۹:۹۰)