Rizwan Zubair

مادّہ ف و ت

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ف و تf-w-t

(ن) فَاتَ يَفُوْتُ فَوْتًا (اصلی: فَوَتَ يَفْوُتُ): کسی چیز کا ہاتھ سے نکل جانا، پہنچ سے دور ہو جانا (اردو میں «فوت»: وفات، مر جانا؛ عربی میں: ہاتھ سے نکل جانا)۔ ﴿لِّكَيْلَا تَاْسَوْا عَلٰى مَا فَاتَكُمْ﴾ (الحدید ۵۷:۲۳)

فَوْتٌ: بچ نکلنا۔ ﴿وَلَوْ تَرٰٓى اِذْ فَزِعُوْا فَلَا فَوْتَ﴾ (سبا ۳۴:۵۱)

(تفاعل) تَفَاوَتَ يَتَفَاوَتُ تَفَاوُتًا: ایک دوسرے کی پہنچ سے دور ہونا، باہم مختلف اور بے جوڑ ہونا (اردو میں «تفاوت» اسی معنی میں)۔ ﴿مَا تَرٰى فِيْ خَلْقِ الرَّحْمٰنِ مِنْ تَفٰوُتٍ﴾ (الملک ۶۷:۳)

«الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن» (بالِ جبریل)

«مٹتا ہے فوتِ فرصتِ ہستی کا غم کوئی» (دیوانِ غالب)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ